دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

چار خواتین کا ۔۔۔ دی سکواڈ ۔۔ گروپ ایک بار پھر امریکی ایوان میں آنے کو تیار

ڈونلڈ ٹرمپ کی شدید تنقید کے باوجود سینیٹ کی چار خواتین کا کلین سوئپ

چار خواتین کا ۔۔۔ دی سکواڈ ۔۔ گروپ ایک بار پھر امریکی ایوان میں آنے کو تیار

امریکی صدر کے نسل پرستانہ حملوں کا مقابلہ کرنے والی ہسپانوی، عرب، صومالی اور افریقی خواتین الہان عمر ، رشیدہ طالب ، الیگزینڈریا اوکاسیو اور آیانا پریسلے نے ایک بار پھر اپنی نشستوں پر کامیابی حاصل کر لی

ڈونلڈ ٹرمپ کی شدید تنقید کے باوجود سینیٹ کی چار خواتین کا کلین سوئپ

دی سکواڈ کا گروپ ایک بار پھر بھاری اکثریت حاصل کر کے ایوان میں آواز اٹھانے کے لیے تیار

امریکی ڈیموکریٹک پارٹی کی باحجاب مسلمان رہنما الہان عمر نے منی سوٹا سے 64 فیصد ووٹ حاصل کر کے ناقدین کو کرارا جواب دیا

صومالیہ کی الہان عمر نے بچپن کینیا کے تارکین وطن کے کیمپ میں گزارا ،، 2016 میں 36 سالہ الہان عمر پہلی صومالی امریکن

قانون ساز بنیں اور مسلسل ٹرمپ کے نسل پرستانہ حملوں کی زد میں رہیں

About The Author