دسمبر 23, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

امریکہ پیرس عالمی ماحولیاتی معاہدہ 2015 سے علیحدہ ہو گیا

امریکہ معاہدے سے الگ ہونے والا دنیا کا پہلا ملک بن گیا

امریکہ پیرس عالمی ماحولیاتی معاہدہ 2015 سے علیحدہ ہو گیا، خبرایجنسی

امریکہ معاہدے سے الگ ہونے والا دنیا کا پہلا ملک بن گیا

امریکہ چین کے بعد زہریلی گیسوں کا اخراج والا دنیا کا دوسرا ملک ہے

ٹرمپ انتظامیہ نے گزشتہ برس اقوام متحدہ کو معاہدے سے امریکہ کے الگ ہونے کا نوٹس دیا تھا
فیصلے کو بین الاقوامی سطح پر شدید تنقید کا نشانہ بنایا گیا تھا،

About The Author