دسمبر 23, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

نیدرلینڈز میں ٹرام پٹری سے اتر کر دس میٹر نیچے جاگری

تاہم زمین پر گرنے کے بجائے وہیل کی دم کے مجسمے پر جا ٹھہری

نیدرلینڈز میں ٹرام پٹری سے اتر کر دس میٹر نیچے جاگری

تاہم زمین پر گرنے کے بجائے وہیل کی دم کے مجسمے پر جا ٹھہری۔

خوش قسمتی سے ٹرام پر کوئی مسافر سوار نہیں تھا۔

حیران کن طور پر مجسمے کا نام بھی سیوڈ بائے آ وہیلز ٹیل تھا۔

حکام حادثے کی وجوہات جاننے کے لیے تحقیقات میں مصروف ہیں۔

About The Author