دسمبر 23, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

فرانس واقعے پر بیان دینا مشہور شاعر منور رانا کو مہنگا پڑگیا

ریاست اتر پردیش میں شاعر کے خلاف ایف آئی آر درج کرلی گئی۔

فرانس واقعے پر بیان دینا مشہور شاعر منور رانا کو مہنگا پڑگیا

ریاست اتر پردیش میں شاعر کے خلاف ایف آئی آر درج کرلی گئی۔

پولیس نے منور رانا کے خلاف مذہبی جذبات بھڑکانے کے الزام میں ایف آئی آر درج کی ہے۔

منور رانا نے توہین آمیز خاکے شائع کرنے کی مذمت کی تھی اور فرانسیسی صدر کو تنقید کا نشانہ بنایا تھا۔

منور رانا کے بیان پر سوشل میڈیا پر بھی تنقید کی جارہی ہے۔

About The Author