آل ان ون ،، اب کی بورڈ میں مکمل کمپیوٹر دستیاب ہو گا
اٹہتر کیز پر مشتمل کی بورڈ مکمل پرسنل کمپیوٹر ہے جس میں اضافی پورٹس دیئے گئے ہیں
جو اسے کمپیوٹر میں تبدیل کرنے کے لیے ضروری ہیں
اس کے علاوہ دو مائیکرو ایچ ڈی ایم آئی پورٹس
ایک جی پی آئی او ہیڈر اور ایک مائیکرو ایس ڈی کارڈ سلاٹ آپریٹنگ سسٹم
ڈیٹا اسٹوریج کے لیے دی گئی ہے۔
کمپیوٹر کو امریکا، برطانیہ اور فرانس میں فروخت کے لیے پیش کر دیا گیا ہے۔
اے وی پڑھو
محبوب تابش دی درگھی نظم، پاݨی ست کھوئیں دا ||سعدیہ شکیل انجم لاشاری
موہری سرائیکی تحریک دی کہاݨی…||ڈاکٹر احسن واگھا
حکایت :مولوی لطف علی۔۔۔||رفعت عباس