برسوں بعد پہلی بار ایپل دنیا کی تین بڑی اسمارٹ فون کمپنیوں کی فہرست سے باہر
سام سنگ نے ایک بار پھر دنیا کی نمبرون اسمارٹ فون کمپنی کا اعزاز اپنے نام کرلیا
جو گزشتہ سہ ماہی کے دوران ہواوے نے چھین لیا تھا۔
جولائی سے ستمبر کے دوران ایپل کی فروخت میں سات فیصد کمی آئی
جس کے باعث وہ پہلی بار چوتھے نمبر پر چلی گئی۔ رپورٹ کے مطابق جولائی سے ستمبر کے دوران ہواوے کے فونز کی فروخت میں 7 فیصد کمی دیکھنے میں آئی۔
اس کے مقابلے میں تیسری سہ ماہی کے دوران سام سنگ کے فونز کی فروخت میں 47 فیصد اضافہ ہوا۔
اے وی پڑھو
موہری سرائیکی تحریک دی کہاݨی…||ڈاکٹر احسن واگھا
حکایت :مولوی لطف علی۔۔۔||رفعت عباس
حکایت: رِگ ویدوں باہر۔۔۔||رفعت عباس