دسمبر 23, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

امریکی ایگزٹ پول میں جوبائیڈن کو امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر برتری

جو بائیڈن 52 فیصد ووٹوں سے آگے جبکہ ریپبلکن صدراتی امیدوار ٹرمپ کو 43 فیصد کی برتری حاصل ہے

امریکی ایگزٹ پول میں ڈیموکریٹک صدارتی امیدوار جو بائیڈن کو امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر برتری حاصل

جو بائیڈن 52 فیصد ووٹوں سے آگے جبکہ ریپبلکن صدراتی امیدوار ٹرمپ کو 43 فیصد کی برتری حاصل ہے۔

جو بائیڈن کو مشی گن ، پنسلوانیا، وسکونسن، فلوریڈا، ایرزونا، جارجیا، مشی گن،

منی سوٹا، پینسلوانیا سمیت نیوڈا میں زبردست برتری حاصل ہے

جبکہ ریاست اوہائیو اور لوا میں صدر ٹرمپ کی پارٹی آگے ہے۔

About The Author