دسمبر 23, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

شین واٹسن کا تمام طرز کی کرکٹ کو خیرباد کہنے کا فیصلہ

شین واٹسن نے بھارتی لیگ کے دوران بطور کھلاڑی کرکٹ چھوڑنے کا اعلان کیا ۔۔

سابق آسٹریلوی آلراؤنڈر شین واٹسن نے تمام طرز کی کرکٹ سے خیرباد کہنے کا فیصلہ کرلیا۔۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق شین واٹسن نے بھارتی لیگ کے دوران بطور کھلاڑی کرکٹ چھوڑنے کا اعلان کیا ۔۔

جبکہ باضابطہ اعلان وہ آسٹریلیا پہنچنے کے بعد کرینگے

شین واٹسن نے 2016 میں انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ لے لی تھی

جسکے بعد وہ دنیا بھر میں ہونے والی ٹی ٹوئنٹی لیگز کھیلتے رہے

شین واٹسن پاکستان سپر لیگ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی ٹیم میں شامل تھے

جبکہ شین واٹسن نے پاکستان سپرلیگ میں اسلام آبا یونائٹیڈ اورکوئٹہ گلیڈی

ایٹرز کی جانب سے کھیلتے ہوئے46 میچز میں1361رنز بنائےتھے۔۔

About The Author