دسمبر 23, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

ڈونلڈ ٹرمپ امریکی صدر بنیں گے یا جو بائیڈن وائٹ ہاؤس کے نئے مہمان ہوں گے؟؟

دنیا کے طاقتور ترین شخص کو منتخب کرنے کی دوڑ جاری ہے

ڈونلڈ ٹرمپ امریکی صدر بنیں گے یا جو بائیڈن وائٹ ہاؤس کے نئے مہمان ہوں گے؟؟

دنیا کے طاقتور ترین شخص کو منتخب کرنے کی دوڑ جاری ہے۔ فیصلہ کن معرکہ تین نومبر کو ہوگا۔۔

امریکہ میں صدارتی انتخابات کی گہما گہمی زوروں پر ہے۔

امریکی شہریوں کا ووٹ دنیا کے طاقتور ترین شخص کا انتخاب کرے گا۔

نو کروڑ سے زائد افراد ارلی ووٹ کے ذریعے حق رائے دہی استعمال کرچکے ہیں۔

مختلف تجزیوں کے مطابق،، دو ہزار بیس کے الیکشنز میں،، پندرہ سے سولہ کروڑ امریکی شہری ووٹ کاسٹ کرسکتے ہیں۔

ارلی ووٹ سے متعلق ڈیٹا کا تجزیہ بتا رہا ہے

کہ ڈیموکریٹس اور ریپبلکنز کو ملنے والے ووٹس کا تناسب سینتالیس کے مقابلے میں تینتیس فیصد ہے۔

About The Author