دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

امریکا میں اقتدار حاصل کرنے کی جنگ آخری مرحلے میں پہنچ گئی

انتخابی ریلی سے خطاب میں اپنے حریف جوبائیڈن کو کرپٹ سیاستدان قرار دےد یا۔

امریکا میں اقتدار حاصل کرنے کی جنگ آخری مرحلے میں پہنچ گئی

ڈونلڈ ٹرمپ مشی گن پہنچ گئے۔۔

انتخابی ریلی سے خطاب میں اپنے حریف جوبائیڈن کو کرپٹ سیاستدان قرار دےد یا۔

کہا ،جوبائیڈن امریکا اور دنیا کو ایک مضحکہ خیز جنگ میں ڈبو دے گا۔

میں جوبائیڈن کو جیل کی سلاخوں کے پیچھے بھیجنا چاہتا ہوں۔

جوبائیڈن ہوشیار آدمی نہیں ،وہ ڈمی کے نام سے جانا جاتا ہے،

اگر وہ جیتا تو چین امریکا کا مالک بن جائے گا۔۔

ٹرمپ نے جوبائیڈن کےماسک پہننے کے بعد ان کی سن گلاسز پر بھی تنقید کر ڈالی۔۔

About The Author