دسمبر 23, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

جو بائیڈن نے امریکی صدر ٹرمپ کو روسی صدر پیوٹن کی کٹھ پتلی قرار دے دیا

نیٹو سربراہان اقوام متحدہ اجلاس میں ٹرمپ کا مذاق اڑاتے رہے

ڈیموکریٹ کے صدارتی امیدوار جو بائیڈن نے امریکی صدر ٹرمپ کو

روسی صدر پیوٹن کی کٹھ پتلی قرار دے دیا۔

مشی گن میں انتخابی ریلی سے  خطاب میں جوبائیڈن نے کہا کہ نیٹو

سربراہان اقوام متحدہ اجلاس میں ٹرمپ کا مذاق اڑاتے رہے،

کہا ٹرمپ امریکا کی صدارت کے اہل نہیں، ان کے جانے کا وقت آ گیا ہے۔

About The Author