دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

امریکا میں انتخابی دنگل سے قبل ووٹرز کا جوش و خروش بڑھ گیا

ٹرمپ کی حمایت میں لوگ سڑکوں پر نکل آئے۔۔کاروں اور موٹر سائیکل کی ریلی نکالی

امریکا میں انتخابی دنگل سے قبل ووٹرز کا جوش و خروش بڑھ گیا۔۔

ٹرمپ کی حمایت میں لوگ سڑکوں پر نکل آئے۔۔کاروں اور موٹر سائیکل کی ریلی نکالی

ٹرمپ کی حمایت میں نعرے لگائے۔۔ پنسلوانیا میں بائیک کی ریلی نکالی گئی

لوگوں نے ہاتھوں میں جھنڈے اٹھا رکھےتھے۔۔ایرک ٹرمپ بھی ریلی میں شریک ہوئے۔۔

بائیک ریلی سڑکوں پر گھومتی ہوئی جوبائیڈن کے آبائی شہر سکرانٹن بھی گئی۔۔

میری لینڈ میں بھی امریکی پرچموں کیساتھ ریلی نکالی گئی ہے۔۔

About The Author