دسمبر 23, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

امریکی ریاست پنسلوانیا میں ٹرمپ اور جوبائیڈن کے درمیان کانٹے دار مقابلہ متوقع

ریاست پنسلوانیا میں اسلحہ کی مانگ بڑھ گئی۔۔اسلحہ کی فروخت میں ریکارڈ اضافہ ہوگیاہے۔

امریکی ریاست پنسلوانیا میں ٹرمپ اور جوبائیڈن کے درمیان کانٹے دار مقابلہ متوقع۔۔

ریاست پنسلوانیا میں اسلحہ کی مانگ بڑھ گئی۔۔اسلحہ کی فروخت میں ریکارڈ اضافہ ہوگیاہے۔۔

ا سٹورزسے تیزی کیساتھ اسلحہ کی خریداری کی جارہی ہے۔ خبررساں ایجنسی کے مطابق۔

گن سٹورز مالکان کا کہنا ہے کہ ہمارے پاس آرڈر دھڑا دھڑ آرہے ہیں

آدھے سے زیادہ اسلحہ فروخت کرچکے ہیں۔۔

اسلحہ کی فروخت میں اضافہ کی وجہ سیاہ فا م لوگوں کی پولیس کے ہاتھوں ہلاکت،

کورونا وائرس کی وجہ سے پھیلی جانے والی بد امنی اور امریکی انتخابات ہیں۔۔

About The Author