دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

ایوانکا ٹرمپ بھی والد کی انتخابی مہم چلانے لگیں

ایوانکا ٹرمپ نے میامی میں صدارتی انتخاب کا محاذ سنبھال لیا

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی بیٹی ایوانکا ٹرمپ بھی والد کی انتخابی مہم چلانے لگیں۔۔۔۔

ایوانکا ٹرمپ نے میامی میں صدارتی انتخاب کا محاذ سنبھال لیا۔ ریلی سے خطاب میں کہا

امریکہ کو کبھی بھی سوشلسٹ ریاست نہیں بننے دیں گے۔

ایوانکا ٹرمپ نے فلوریڈا، نارتھ کیرولائنا، پنسلوانیا اور اوہائیو میں بھی ریلیوں سے خطاب کیا۔

کہتی ہیں

رواں سال کے آخر تک کورونا ویکسین سامنے آجائے گی۔

ٹرمپ امریکہ کو مزید ایک کروڑ ملازمتیں دیں گے۔

About The Author