دسمبر 23, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

امریکہ کے صدارتی انتخابات میں سوئنگ اسٹیٹس فیصلہ کن کردار ادا کرتی ہیں

امریکی ریاست فلوریڈا، پینسلوانیہ، مشی گن اور شمالی کیرولائینا میں جوبائیڈن ٹرمپ سے آگے ہیں

امریکہ کے صدارتی انتخابات میں سوئنگ اسٹیٹس فیصلہ کن کردار ادا کرتی ہیں۔

انتخابی جائزوں کے مطابق ڈیموکریٹک امیدوار جوبائیڈن کو امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر سات اہم ریاستوں میں برتری حاصل ہے۔

امریکی ریاست فلوریڈا، پینسلوانیہ، مشی گن اور شمالی کیرولائینا میں جوبائیڈن ٹرمپ سے آگے ہیں۔

ایری زونا، ویسکونسن اور ایووا میں بھی جو بائیڈن کو برتری حاصل ہے۔

اوہویو میں ری پبلکن امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ کی پوزیشن مستحکم ہے۔

ملگ گیر انتخابی جائزوں کے مطابق

جو بائیڈن تینتالیس فیصد کے مقابلے میں اکیاون فیصد ووٹوں کے ساتھ آگے ہیں۔

About The Author