سابق امریکی صدر باراک اوباما جوبائیڈن کی انتخابی مہم چلانے لگے
مشی گن میں انتخابی ریلی سے خطاب میں باراک اوباما نے ٹرمپ کی پالیسیوں کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا
کہا ٹرمپ صدارت کو ریالٹی شو کی طرح چلا رہے ہیں
انہوں نے کہا کہ امریکی صدر لوگوں کی توجہ حاصل کرنے کےلیے کبھی
ڈاکٹروں اور کبھی سائنسدانوں کو برا بھلا کہتے نظر آتے ہیں۔
اے وی پڑھو
🛑Daily Swail Baithak| Saraiki Wasson ich Flood 2025| Daily Swail
اُچ ڈھاندی ڈیکھ تے چھوراں وی وٹے مارے ہن۔۔۔|شہزاد عرفان
ریاض ہاشمی دی یاد اچ کٹھ: استاد محمود نظامی دے سرائیکی موومنٹ بارے وچار