ہانگ کانگ ميں جمہوريت نواز تحريک ميں شامل سات سياستدانوں کو حراست ميں لے ليا گيا۔
ان پر رواں سال قانون ساز اسمبلی ميں احتجاج اور جھگڑوں کا الزام ہے۔
گرفتار کيے جانے والے سات ميں سے چار افراد اس وقت بھی علاقائی قانون ساز اسمبلی کے ارکان ہيں۔
حکام کے مطابق انہيں مئی ميں شہری قانون ساز کونسل کے معاملات ميں مداخلت اور بے
حرمتی کے الزامات کے تحت گرفتار کيا گيا ہے۔
چين کے خصوصی انتظامی علاقے ہانگ کانگ ميں ايک عرصے سے
جمہوريت نواز تحريک جاری ہے۔ عالمی برادری نے بھی
اس صورت حال پر گہری تشويش اظہار کیا ہے۔
اے وی پڑھو
موہری سرائیکی تحریک دی کہاݨی…||ڈاکٹر احسن واگھا
حکایت :مولوی لطف علی۔۔۔||رفعت عباس
حکایت: رِگ ویدوں باہر۔۔۔||رفعت عباس