دنيا کے سب سے زيادہ آبادی والے ملک چين ميں آج سے مردم شماری کا آغاز ہوگيا۔
چين ميں ہر دس سال بعد ايک بار مردم شماری کی جاتی ہے۔
اس بار يہ عمل دو ماہ تک جاری رہے گا اور تقريباً سات ملين رضاکار ڈيٹا جمع کرنے کے عمل ميں شريک ہوں گے۔
مردم شماری کے حتمی نتائج دو برس بعد تک متوقع ہيں۔
گزشتہ مردم شماری 2010 ميں کی گئی تھی۔
حکومتی اندازوں کے مطابق گزشتہ مردم شماری کے مقابلے میں
تقریبا چھ فیصد اضافے کے ساتھ ایک اعشاریہ چار دو بلين تک آبادی ہوسکتی ہے۔
اے وی پڑھو
موہری سرائیکی تحریک دی کہاݨی…||ڈاکٹر احسن واگھا
حکایت :مولوی لطف علی۔۔۔||رفعت عباس
حکایت: رِگ ویدوں باہر۔۔۔||رفعت عباس