فرانسیسی صدر ایمانوئل میکرون نے گستاخانہ خاکوں سے اظہارِ لاتعلقی کا اعلان کردیا
فرانسیسی صدر کا کہنا ہے گستاخانہ خاکوں کے حوالے سے مسلمانوں کے جذبات کو سمجھتے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ یہ حکومتی پروجیکٹ نہیں اور نہ ہی اس کو سرکاری حمایت حاصل ہے۔
عرب ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے انہوں نے کہا کہ
ان کے خیال میں اشتعال کی وجہ ان کے حوالے سے منسوب جھوٹی باتیں ہیں
جو گستاخانہ خاکوں سے متعلق ان کے بیان کو توڑ مروڑ کر پھیلایا گیا ہے۔
اے وی پڑھو
سیت پور کا دیوان اور کرکشیترا کا آشرم||ڈاکٹر سید عظیم شاہ بخاری
اشولال: دل سے نکل کر دلوں میں بسنے کا ملکہ رکھنے والی شاعری کے خالق
ملتان کا بازارِ حسن: ایک بھولا بسرا منظر نامہ||سجاد جہانیہ