دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

ترکی کے شہر ازمیر میں زلزلے نے عمارتوں کو ملیا میٹ کر دیا

ترکی اور یونان میں ہلاکتوں کی تعداد 27 ہوگئی جبکہ 800 سے زائد لوگ زخمی ہیں۔

ترکی کے شہر ازمیر میں زلزلے نے عمارتوں کو ملیا میٹ کر دیا

ترکی اور یونان میں ہلاکتوں کی تعداد 27 ہوگئی جبکہ 800 سے زائد لوگ زخمی ہیں۔

رپورٹ کے مطابق زلزلے کے بعد 480 آفٹر شاکس محسوس کیے گئے

جس میں سے 35 کی شدت چار اعشاریہ صفر تھی۔

حکام کے مطابق آٹھ عمارتوں کے ملبے سے لاپتہ لوگوں کی تلاش جاری ہے

جبکہ نو عمارتوں میں سرچ آپریشن مکمل کرلیا گیا۔

About The Author