دسمبر 25, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

جیمز بانڈ برطانوی اداکار شان کونری 90 سال کی عمر میں انتقال کرگئے

عالمی وبا کی خاتمے کے بعد لیجنڈری اداکار کے اعزاز میں یادگاری تقریب منعقد کی جائے گی

جیمز بانڈ برطانوی اداکار شان کونری 90 سال کی عمر میں انتقال کرگئے۔

ان کی آخری رسومات نجی تقریب میں ادا کی جائیں گی۔

شان کونری کے اہلخانہ کی مطابق عالمی وبا کی خاتمے کے بعد

لیجنڈری اداکار کے اعزاز میں یادگاری تقریب منعقد کی جائے گی

تاہم ابھی ان کی آخری رسومات نجی تقریب میں ادا کی جائیں گی۔

شان کونری نے فلم جیمز بانڈ سیریز کی مختلف فلموں میں کام کیا۔90

سال سرشان کونری نے اپنی زندگی کی آخری سانسیں باہاماس میں واقع اپنے گھر لیں۔

معروف اداکار نے اپنی عمدہ پرفارمنس کے باعث آسکر ایوارڈ سمیت کئی ایوارڈز بھی

اپنے نام کیے۔2000 میں اُنہیں ملکہ برطانیہ نے ’سر‘ کے خطاب سے نوازا تھا۔

About The Author