دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

فلپائن کے جنوبی حصے سے گونی طوفان ٹکرا گیا

طوفان کے آ نے سے قبل ہی حکام نے لاکھوں افراد کو محفوظ مقامات پر منتقل کردیا۔

فلپائن کے جنوبی حصے سے گونی طوفان ٹکرا گیا

شدید طوفانی بارشوں کے ساتھ ساتھ تین سو دس کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے

چلنے والی ہواؤں نے تباہی مچادی۔

طوفان کے آ نے سے قبل ہی حکام نے لاکھوں افراد کو محفوظ مقامات پر منتقل کردیا۔

رپورٹ کے مطابق گونی طوفان کو رواں سال کا دنیا کا سب سے

شدید ترین طوفان قرار دیا جارہا ہے۔

About The Author