تھائی لینڈ میں خاتون نے مُردوں کے کپڑے فروخت کرنے کے لیے زومبی کا روپ دھار لیا۔
رپورٹ کے مطابق 32 سالہ خاتون نے مردہ افراد کے کپڑے فروخت کرنے کے لیے
آن لائن کپڑے فروخت کا سلسلہ شروع کیا
تو سوشل میڈیا پر صارفین کی تعداد میں اضافہ ہوتا چلا گیا۔
کنیتھا نامی خاتون کو ڈراؤنا میک اپ کرنے کے لیے تین گھنٹے لگتے ہیں،
فیس بک لائیو سیشن میں کنیتھا کا کہنا تھا کہ
تمام کپڑے مردہ لوگوں کے ہیں جو مختلف وجوہات کی بنا پر ہلاک ہوگئے تھے۔
اے وی پڑھو
موہری سرائیکی تحریک دی کہاݨی…||ڈاکٹر احسن واگھا
حکایت :مولوی لطف علی۔۔۔||رفعت عباس
حکایت: رِگ ویدوں باہر۔۔۔||رفعت عباس