دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

امریکی صدر کو انتخابات میں جیتانے کے لیے حامیوں نے روحانی طریقہ ڈھونڈ لیا

پنسلوانیا کے چرچ میں یہ روحانی عمل اکیس روز تک جاری رہے گا

امریکی صدر کو انتخابات میں جیتانے کے لیے حامیوں نے روحانی طریقہ ڈھونڈ لیا

ریاست پنسلوانیا میں شہریوں نے بارش میں ربر میٹس کے اوپر ایک سو بیس سجدے

مکمل کرنے کے بعد مزید چار سال کے نعرے بلند کیے

پنسلوانیا کے چرچ میں یہ روحانی عمل اکیس روز تک جاری رہے گا

جو تین نومبر کو ختم ہوگا،، ٹرمپ کے حامی روازنہ صبح پانج بجے یہ روحانی عمل کرتے ہیں

چرچ انتظامیہ کے مطابق اس عمل سے ٹرمپ کو ان کے حامیوں سے طاقت ملے گی۔

About The Author