دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

برطانوی شاہی خاندان نے امورِ خانہ داری کے لیے ملازمت کا اشتہار دے دیا

منتخب ہونے والا امیدوار ونڈسر کاسل میں ہی رہے گا

برطانوی شاہی خاندان نے امورِ خانہ داری کے لیے ملازمت کا اشتہار دے دیا

تنخواہ چالیس لاکھ دی جائے گی۔

رپورٹ کے مطابق شاہی خاندان کی ویب سائٹ دی رائل ہاؤس ہولڈ کے نام سے ملازمت کا اعلان کیا گیا ہے۔

منتخب ہونے والا امیدوار ونڈسر کاسل میں ہی رہے گا

جبکہ کام کے سلسلے میں اسے بکنگھم پیلس بھی جانا پڑے گا۔

ملازم کو محل میں رکھے قیمتی سامان کی صفائی کا خاص خیال رکھنا ہوگا۔

جسے بھی کام کے لیے منتخب کیا جائے گا

وہ سب سے پہلے 13 ماہ کی ٹریننگ حاصل کرے گا۔

About The Author