اپریل 24, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

لیبیا میں مزید اجتماعی قبریں دریافت ہوگئیں

ترہونا شہر میں مزید 12 افراد کی ڈیڈ باڈیز چار قبروں میں سے برآمد ہوئی ہیں

لیبیا میں مزید اجتماعی قبریں دریافت ہوگئیں

ترہونا شہر میں مزید 12 افراد کی ڈیڈ باڈیز چار قبروں میں سے برآمد ہوئی ہیں

حکومت نے قبروں کی دریافت کی تصدیق کردی۔

اس سے قبل بھی ترہونا کے علاقے سے 5 اجتماعی قبریں دریافت ہوئیں تھیں

جن میں سے 12 لاشیں نکالی گئیں تھیں رواں سال جون سے اب تک ترہونا

میں مختلف اجتماعی قبروں سے 86 کے قریب لاشیں نکالی جاچکی ہیں۔

%d bloggers like this: