ترک صدر رجب طیب اردگان نے عوام سے فرانسیسی مصنوعات کو بائیکاٹ کرنے کا مطالبہ کردیا
جبکہ یورپی یونین کے رہنماؤں سے فرانسیسی رہنما ایمانوئل میکرون کے
اسلام مخالف ایجنڈے کو روکنے کی اپیل بھی کی ہے۔
ترک صدر کا کہنا تھا کہ میکرون کو مسلمانوں کے ساتھ مسئلہ ہے
انہوں نے ایک بار پھر فرانسیسی صدر کو دماغی معائنے کا مشورہ دیا ہے۔
رپورٹ کے مطابق فرانس
ترکی کو درآمد کرنے کا 10 واں سب سے بڑا اور ترکی کی برآمدات کی ساتویں سب
سے بڑی مارکیٹ ہے۔
اے وی پڑھو
سیت پور کا دیوان اور کرکشیترا کا آشرم||ڈاکٹر سید عظیم شاہ بخاری
اشولال: دل سے نکل کر دلوں میں بسنے کا ملکہ رکھنے والی شاعری کے خالق
ملتان کا بازارِ حسن: ایک بھولا بسرا منظر نامہ||سجاد جہانیہ