دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

افغانستان میں پاکستانی قونصلیٹ کے باہر بھگدڑ سے 15 افراد ہلاک ہو گئے

تین ہزار سے زائد لوگ پاکستان کا ویزا حاصل کرنے کے لیے پاکستانی ایمبیسی کے باہر موجود تھے

افغانستان میں پاکستانی قونصلیٹ کے باہر بھگدڑ سے 15 افراد ہلاک ہو گئے

جن میں سے بارہ خواتین شامل ہیں

افغانستان کے صوبے ننگرہار کے شہر جلال آباد میں

تین ہزار سے زائد لوگ پاکستان کا ویزا حاصل کرنے کے لیے پاکستانی ایمبیسی کے

باہر موجود تھے۔

افغان میڈیا کے مطابق قونصل خانے کی کھڑکی کھلتے ہی ٹوکن

حاصل کرنے کے خواہشمندوں کا یہ ہجوم بے قابو ہوگیا

.اور بھگدڑ مچ گئی

About The Author