دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

کورونا سے انکار کرنے والے فٹنس انفلوئنسر عالمی وبا کا شکار ہوگئے

تاہم وائرس کے باعث 33 سال کی عمر میں وفات پا گئے

کورونا سے انکار کرنے والے فٹنس انفلوئنسر عالمی وبا کا شکار ہوگئے

یوکرین سے تعلق رکھنے والے سٹوزہک نے تین روز قبل انسٹاگرام پوسٹ کے

ذریعے اپنے 11 لاکھ فالووز کو کورونا میں مبتلا ہونے کے بعد اپنی صحت کے بارے میں آگاہ کیا تھا۔

تاہم وائرس کے باعث 33 سال کی عمر میں وفات پا گئے۔

اس سے قبل انہوں نے وائرس کی دنیا میں موجودگی پر شک کا اظہار کیا تھا۔

انہوں نے اپنے انسٹاگرام پوسٹ میں کہا تھا کہ وہ ان لوگوں میں سے ایک تھے

جنہوں نے سوچا تھا کہ کورونا کا سرے سے وجود ہی نہیں ہے۔

یہاں تک وہ خود اس کا شکار ہو گئے، سٹوزہک کی موت کی تصدیق ان کی سابقہ اہلیہ نے کی ہے۔

About The Author