بھارتی حدود میں غلطی سے داخل ہونے والا چینی فوجی کو حراست میں لے لیا گیا
رپورٹ کے مطابق مشرقی خطے لداخ میں لائن آف ایکچوئل کنٹرول کے نزدیک چینی فوجی راستہ بھٹک کر بھارتی خطے میں آگیا تھا۔
تاہم چینی فوجی کی رہائی کے معاملات طے پا گئے ہیں
جلد ہی اسے پیپلز لبریشن آرمی کے حوالے کر دیا جائے گا۔
واقعہ ایک ایسے وقت میں پیش آیا جب چین اور بھارت کے فوجی ایک دوسرے کے مد مقابل کھڑے ہیں۔
دونوں ملکوں کے درمیان سات بار مذاکرات ہو چکے ہیں لیکن ابھی تک کوئی پیش رفت نہیں سکی۔

اے وی پڑھو
اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور کی صد سالہ تقریبات، آرآئی یوجے کے صدر طارق علی ورک کیلئے خصوصی اعزاز
🛑Daily Swail Baithak| Saraiki Wasson ich Flood 2025| Daily Swail
اُچ ڈھاندی ڈیکھ تے چھوراں وی وٹے مارے ہن۔۔۔|شہزاد عرفان