دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

کیپٹن ٹام مور کا ریکارڈ توڑنے ایک اور ریٹائرڈ برطانوی فوجی میدان میں آگئے

اسی سالہ میجر مائیکل اسٹینلے نے اسپتال کی خاطر عطیہ جمع کرنے کے لیے کشتی بنا لی

کیپٹن ٹام مور کا ریکارڈ توڑنے ایک اور ریٹائرڈ برطانوی فوجی میدان میں آگئے

اسی سالہ میجر مائیکل اسٹینلے نے اسپتال کی خاطر عطیہ جمع کرنے کے لیے کشتی بنا لی

ٹائٹینک نامی کشتی میں میجر مائیکل سو میل کا سفر طے کریں گے

سفر شروع کرنے کی ساتھ ہی پندرہ ہزار ڈالرز سے زائد رقم جمع کرلی ہے

کشتی کو کورونا لاک ڈاؤن کے دوران کشتی بنایا گیا ہے۔

About The Author