دسمبر 23, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

ورسٹائل اداکار سلیم ناصر  کو مداحوں سے بچھڑے اکتیس برس بیت گئے

اداکار سلیم ناصر نے اپنے فنی سفر کا آغاز چھوٹی اسکرین سے کیا

مزاحیہ یا سنجیدہ ۔ ہر قسم کے کردار ایسے نبھائے کہ دیکھنے والے بھول نہ پائے ۔

پاکستان شوبز انڈسٹری کے ورسٹائل اداکار سلیم ناصر  کو مداحوں سے بچھڑے اکتیس برس بیت گئے ۔

اداکار سلیم ناصر نے اپنے فنی سفر کا آغاز چھوٹی اسکرین سے کیا ۔

ان کے مقبول ڈراموں میں زنجیر،جانگلوس، بندش،آخری چٹان اور کیپٹن سرور شہید شامل ہیں ۔

تاہم آنگن ٹیڑھا میں اکبر کے کردار نے انہیں امر کر دیا ۔

About The Author