زمبابوے کیخلاف قومی بائیس رکنی سکواڈ کا اعلان کردیا گیا
سرفرازاحمد، محمد عامر اور شعیب ملک ڈراپ ،،،فہیم اشرف، حارث سہیل اور روحیل نذیر کی ٹیم میں واپسی
نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ میں بہترین کارکردگی دیکھانے والے نوجوان بلے باز عبداللہ شفیق بھی قومی ٹیم میں شامل ہوگئے
زمبابوے کیخلاف ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لئے کون ان اور کون آوٹ،، فیصلہ ہوگی
ہیڈکوچ مصباح الحق نے اپنے پتے شو کردیئے،،، ٹیم کی نمائندگی بابر اعظم
وائس کپتان شاداب خان مقرر ،،، دیگر کھلاڑیوں میں عابد علی، فخر زمان، محمد حفیظ، حیدر علی، حارث روف، امام الحق،
عماد وسیم، افتخار احمد، خوشدل شاہ، محمد رضوان، شاہین آفریدی، عثمان قادر، وہاب ریاض شامل ہیں
مصباح الحق، ہیڈ کوچ قومی کرکٹ ٹیم، ،،، ہم نے کوشش کی ہے زیادہ تبدیلیاں نہ کرے ،، آئی سی سی سپر لیگ بھئ ہے ،، زمبابوے کو کمزور نہیں سمجھنا چاہتے
نوجوان بلے باز عبداللہ شفیق کو نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ میں بہترین پرفارمنس کا صلہ مل گیا
فہیم اشرف، حارث سہہل، محمد حسنین، موسی خان، عثمان قادر اور ظفر گوہر کی ٹیم میں واپسی ہوئی
جبکہ سرفراز، شعیب ملک، عثمان شنواری اور محمد عامر ڈراپ ہوگئے
مصباح الحق، ہیڈکوچ قومی کرکٹ ٹیم، ،، "سرفراز کو ڈراپ کیا ہے تاکہ
وہ فرسٹ کلاس میں اپنی فارم واپس لے آئے،، شعین ملک پلان کا حصہ ہے انہیں نیوزی لینڈ کیخلاف موقع دینگے”
مصباح الحق کا کہنا تھا کہ انجری کے باعث حسن علی اور نسیم شاہ کو سلیکشن کے لئے زیرغور نہیں لایا گیا
انہیں فٹنس ثابت کرنے کے لئے قائداعظم ٹرافی کھیلنے کی ہدایت کی گئی ہے۔
اے وی پڑھو
بھارت کو فائنل میں عبرتناک شکست، پاکستان نے ایشیا ایمرجنگ کپ جیت لیا
لاہور میں پاکستان کا سب سے اونچا پرچم نصب کیا جائے گا
برلن میں جاری اسپیشل اولمپیکس میں قومی سائیکلسٹ کی نمایاں کارکردگی