: جام پور ۔
انجمن طلباء اسلام کے زیر اھتمام استقبال ماہ مقدس ربیع الاول کے سلسلے میں
ریلی کے اختتام ہر علامہ قاضی جمیل احمد علامہ قاری محمد حسین سلطانی
اور دیگر علماء کرام خطاب کر رھے ھیں ۔
:::::::::::::::::::::::::::::::::::::::::::::::::::::::::::::::::::::::::::::::::::::::::::::::
: جام پور
( وقائع نگار )
انجمن طلباء اسلام جام پور کے زیر اھتمام استقبال ماہ ربیع الاول کے سلسلے میں ڈیمزگیٹ سے ٹریفک چوک تک بہت بڑی ریلی کا انعقاد کیا گیا
جسکی قیادت مفتی علامہ قاضی جمیل احمد ۔مفتی قاری محمد حسین سلطانی ۔علامہ عابد حسین سلطانی مولانا مقبول احمد اور انجمن طلباء اسلام کے مرکزی راھنما ملک جنید سلیم ارائیں نے کی شرکاء نعت خوانی کے ساتھ ساتھ آقا کی آمد مرحبا مدنی کی
آمد مرحبا غلامی رسول میں موت بھی قبول ھے نعرہ تکبیر نعرہ رسالت قادیانیت مردہ بادکے نعرے لگاتے ھوئے ٹریفک چوک پہنچے راستے میں مختلف مقامات پر
علماء کرام نے خطاب کیا جنہوں نے اپنے خطاب میں کہا کہ اسلام امن و آشتی کا مزھب ھے محسن انسانیت نبی اکرم نے انسانیت سے پیار اور انسانیت کی خدمت کا درس دیا آپ صلعم نے امن اخوت بھائی چارے دیانت داری اور سچائی کا پیغام دیا
اور بطور کلمہ گو ھم سب کا فرض بنتا ھے کہ ھم اسوہ حسنہ پر عمل پیرا ھو کر اپنی دنیاو آخرت و سنوار یں مقررین نے نماز وقران کی پابندی پر بھی زور دیا
اختتام پر ملکی سلامتی استحکام اور قیام امن کیلیے دعا کرائی گئی
:::::::::::::::::::::::::::::::::::::::::::::::::::::::::::::::::::::::::::::::::::::::::::::::::
پولیس کی بھاری نفری ریلی کے ھمراہ رھی ریلی انتہائی نظم وضبط کے
تحت پر امن طور پر اخترام پزیر ھوئی
اے وی پڑھو
چُپات – کہاݨی ۔۔۔||وقاص قیصرانی بلوچ
سیت پور کا دیوان اور کرکشیترا کا آشرم||ڈاکٹر سید عظیم شاہ بخاری
موہری سرائیکی تحریک دی کہاݨی…||ڈاکٹر احسن واگھا