دسمبر 23, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

بسکٹ کھائیں اور ڈالرز کمائیں

امریکی کمپنی نے بسکٹ ذائقہ بتانے والوں کی تلاش شروع کر دی

بسکٹ کھائیں اور ڈالرز کمائیں

امریکی کمپنی نے بسکٹ ذائقہ بتانے والوں کی تلاش شروع کر دی

کمپنی کا کہنا ہے کہ انہیں ایسے افراد کی ضرورت ہے

جو بسکٹ کھائیں اور اس میں نئے ذائقوں کو شامل کرنے میں مدد دیں

سیلکٹ افراد کو ہفتے میں 40 گھنٹوں کی ڈیوٹی دینی ہو گی

جن کے انہیں سال کے 84 لاکھ روپے دئیے جائیں گے

پیسوں کے ساتھ ہزاروں برینڈز پر ڈسکاونٹ اور بونس بھی دیا جائے گا۔

About The Author