مارچ 28, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

وزٹ ویزا پر امارات جانے والوں کے لیے نئی شرط عائد

متحدہ عرب امارات جانے سے پہلے واپسی کا ٹکٹ کرانا لازمی ورنہ ائیر پورٹ سے واپسی

وزٹ ویزا پر امارات جانے والوں کے نئی شرط عائد

متحدہ عرب امارات جانے سے پہلے واپسی کا ٹکٹ کرانا لازمی ورنہ ائیر پورٹ سے واپسی

نئے قوانین کے تحت کچھ روز قبل دبئی انٹرنیشنل ائیر پورٹ پر 678 پاکستانی اور 140 بھارت کو بھی متحدہ عرب امارات میں داخلے کی اجازت نہیں دی گئی

رپورٹ کے مطابق ایئر لائنز کو ریٹرن ٹکٹ کے قانون کے بارے میں بھی آگاہ کر دیا گیا ہے

ان کو بتایا گیا ہے کہ قواعد کی پاسداری نہ کرنے والے مسافروں کو اسی منزل پر واپس بھیج دیا جائے گا

جہاں وہ متعلقہ ایئر لائنز کے اخراجات پر آئے تھے۔

%d bloggers like this: