دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

برازیل کے اسٹار فٹ بالرنیمار نے رونالڈو کا ریکارڈ توڑ دیا

بین الاقومی مقابلوں میں برازیل کے لیے نیمار کے گول کی تعداد 64 ہو گئی

برازیل کے اسٹار فٹ بالرنیمار نے رونالڈو کا ریکارڈ توڑ دیا

بین الاقومی مقابلوں میں برازیل کے لیے نیمار کے گول کی تعداد 64 ہو گئی

پیرو کے خلاف کھیلے گئے میچ میں نیمار نے ہیٹ ٹرک کرکے اپنی ٹیم کو

جہاں چار دو سے فتح سے دلوائی تو وہیں پیلے کے بعد سب سے زیادہ گول اسکور کرنے والے برازیلین کھلاڑی بھی بن گئے۔

فیفا کے مطابق سب سے زیادہ گول کرنے والے کھلاڑیوں کی فہرست میں

پیلے 73 گول کے ساتھ پہلے نیمار 64 گول کے ساتھ دوسرے اور

رونالڈو 62 گول کے ساتھ تیسرے نمبر پر ہیں ۔

About The Author