دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

جانوروں میں کورونا پھیلنے کا خدشہ

ڈنمارک حکومت نے فارموں میں 10 لاکھ سے زائد چوہے مارنے کا حکم دے دیا

جانوروں میں کورونا پھیلنے کے خدشہ

ڈنمارک حکومت نے فارموں میں 10 لاکھ سے زائد چوہے مارنے کا حکم دے دیا

رپورٹ کے مطابق کورونا وبا نے جون کے آخر میں تیزی سے ڈنمارک فارمز کا رخ کیا

جب منک فارمز میں پہلا کورونا کے مریض کی تشخیص ہو ئی

بیماری کی نوعیت کا اس وقت اندازہ ہوا

جب ڈینش سیفٹی اتھارٹی نے فارمز سے 34 جانوروں کا ٹیسٹ کیا

انتظامیہ کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ

اکتوبر کے شروع میں 60 فارمز میں چوہوں میں کورونا پایا گیا

جس کے بعد چوہوں کو مارنے کا حکم جاری کیا گیا۔

About The Author