دسمبر 23, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

افغان صوبے ہلمند میں دو افغان فوجی ہیلی کاپٹر ٹکرا کر تباہ

افغان میڈیا کے مطابق حادثے میں 15 افراد ہلاک ہو گئے

افغان صوبے ہلمند میں دو افغان فوجی ہیلی کاپٹر ٹکرا کر تباہ ہوگئے

افغان میڈیا کے مطابق حادثے میں 15 افراد ہلاک ہو گئے

حادثہ ہیلی کاپٹر سے کمانڈوز اتارنے کے بعد اور زخمی سکیورٹی فورسز

کو لے جاتے ہوئے پیش آیا

About The Author