دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

آذربائیجان اور آرمینیا میں جنگ بندی چند گھنٹے بھی برقرار نہ رہ سکی

دونوں ملکوں نے ایک دوسرے پر شہریوں کو نشانہ بنانے کا الزام عائد کیا ہے

آذربائیجان اور آرمینیا میں جنگ بندی چند گھنٹے بھی برقرار نہ رہ سکی

دونوں ملکوں نے ایک دوسرے پر شہریوں کو نشانہ بنانے کا الزام عائد کیا ہے

آذربائیجان کا کہنا ہے کہ آرمینی جنگجووں نے گنجا شہر پر گولے باری کی

جس میں نو شہری جاں بحق ہوئے ہیں، نوگورنو کاراباخ میں بھی لڑائی جاری ہے

آذربائیجان نے آرمینی جنگجووں کو نشانہ بنایا ہے

آذربائیجان نے پائیدار امن کے لیے نوگورنو کاراباخ سے آرمینیا کے مکمل انخلاء کو لازمی قرار دیا ہے۔

About The Author