اپریل 20, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

ماسک نہ پہننے پر جھگڑا، 80 سالہ شخص قتل

امریکی ریاست نیویارک میں ماسک نہ پہننے پر 2 افراد میں جھگڑا ہو گیا

ماسک نہ پہننے پر جھگڑا، 80 سالہ شخص قتل ۔۔

امریکی ریاست نیویارک میں ماسک نہ پہننے پر 2 افراد میں جھگڑا ہو گیا،

ماسک پہننے کی ہدایت کرنے والے کو دھکا دے کر زمین پر گرا دیا گیا،

دھکے دینے سے گرنے پر 80 سالہ بزرگ کے سر پر شدید چوٹ آئی

اور وہ 5 دن اسپتال میں رہنے کے بعد انتقال کر گئے۔

بزرگ کو دھکا دینے والے شخص کو گرفتار کر لیا گیا ہے،

ماسک پہننے سے متعلق تنازع میں کسی شخص کی ہلاکت کا یہ پہلا واقعہ ہے۔

%d bloggers like this: