دسمبر 23, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

اتھوپیا کی ایتھلیٹ گیڈے کا پانچ ہزار میٹر ریس میں عالمی ریکارڈ قائم

چودہ منٹ اور گیارہ اعشاریہ ایک پانچ سیکنڈ کا ریکارڈ توڑ دی

اتھوپیا کی ایتھلیٹ گیڈے نے پانچ ہزار میٹر ریس میں عالمی ریکارڈ قائم کر دیا۔۔۔

بائیس سالہ ایتھلیٹ نے مقررہ فاصلہ چودہ منٹ اور چھ اعشاریہ چھ دو سیکنڈ میں طے کر کے

دو ہزار آٹھ میں دیبابا کی جانب سے بنایا گیا چودہ منٹ اور گیارہ اعشاریہ

ایک پانچ سیکنڈ کا ریکارڈ توڑ دیا۔۔۔۔

About The Author