نیویارک میں کورونا کی دوسری لہر کے بعد ایک بار پھر لاک ڈاون کا فیصلہ کیا گیا ہے
نیویارک کے بروکلین اور کوینز علاقوں میں پابندیوں کا اطلاق آئندہ چودہ دنوں کے لیے ہو گا
گزشتہ ایک ہفتے کے دوران نیویارک میں کورونا کیسز میں تین فی صد اضافہ دیکھا گیا ہے
بڑھتے کیسز کے بعد نیویارک کے میئر نے متاثرہ علاقوں میں اسمارٹ لاک ڈاون لگانے کا اعلان کیا ہے
نئی پابندیوں کے خلاف نیویارک میں رہائش پذیر یہودی کمیونٹی کے ارکان نے مظاہرہ بھی کیا ہے
مظاہرین نے شہری انتظامیہ سے پابندیاں نہ لگانے کا مطالبہ کیا ہے۔
اے وی پڑھو
محبوب تابش دی درگھی نظم، پاݨی ست کھوئیں دا ||سعدیہ شکیل انجم لاشاری
موہری سرائیکی تحریک دی کہاݨی…||ڈاکٹر احسن واگھا
حکایت :مولوی لطف علی۔۔۔||رفعت عباس