جنوری 16, 2025

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

ٹک ٹاک پر پابندی کا معاملہ امریکی عدالت صدارتی انتخابات کے بعد فیصلہ دے گی

گزشتہ ماہ عدالت نے امریکی صدر کے ان احکامات کو معطل کردیا تھا

ٹک ٹاک پر پابندی کا معاملہ امریکی عدالت صدارتی انتخابات کے بعد فیصلہ دے گی

گزشتہ ماہ عدالت نے امریکی صدر کے ان احکامات کو معطل کردیا تھا،

جس میں انہوں نے ٹک ٹاک کی ڈاؤن لوڈنگ پر 27 ستمبر کو پابندی عائد کرنے کا اعلان کیا تھا۔

امریکی عدالت نے حکومتی فیصلے کو معطل کرتے ہوئے ٹک ٹاک کی ڈاؤن لوڈنگ کی اجازت دی تھی

لیکن اب عدالت مزید احکامات صدارتی انتخابات کے اگلے روز 4 نومبر کو جاری کرے گی

About The Author