مئی 5, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

دنیا بھر میں کورونا سے ہلاکتوں کی تعداد10لاکھ59ہزار سے زائد ہو گئی

دنیا بھر میں کورونا سے صحت یاب افراد کی تعداد2کروڑ73لاکھ سے زائد ہوگئی

دنیا بھر میں کورونا سے ہلاکتوں کی تعداد10لاکھ59ہزار سے زائد ہو گئی

دنیا بھر میں کورونا سے صحت یاب افراد کی تعداد2کروڑ73لاکھ سے زائد ہوگئی

امریکا میں کورونا مریضوں کی تعداد77لاکھ67ہزار سے زائد ہو گئی

امریکا میں مزید607افراد ہلاک،ہلاکتیں2لاکھ16ہزار سےز ائد ہو گئی

بھارت میں کورونا سے متاثرہ افراد کی تعداد68لاکھ32ہزارسے زائد ہو گئی

بھارت میں مزید963افراد ہلاک،ہلاکتیں ایک لاکھ5ہزارسے زائد ہو گئیں

برازیل میں کورونا مریضوں کی تعداد50لاکھ78 ہو گئی

برازیل میں مزید657افراد ہلاک،ہلاکتیں ایک لاکھ48ہزار سے زائد ہو گئیں

%d bloggers like this: