دنیا کی مہنگی ترین گاڑیاں بنانے والی معروف کمپنی رولس رائس نے
دنیا کے تیز ترین الیکٹرک جہاز کا کامیاب تجربہ کرلیا
تیز ترین الیکٹرک جہاز تجربے میں استعمال کی جانے والی ٹیکنالوجی میں 500 ہارس پاور الیکٹرک پاور استعمال کی گئی
جو 250 گھروں کو با آسانی بجلی پہنچا سکتی ہے۔
الیکٹرک جہاز کا تجربہ کرنے والی ٹیم نے جہاز کی کارکردگی
رفتار، بیٹری اور تمام تر ٹیکنالوجی کی جانچ کی ہے۔
رولس رائس الیکٹرک کے ڈائریکٹر روب واٹسن کا کہنا ہے کہ
یہ ٹیکنالوجی 2050 تک کاربن کی آلودگی صفر تک پہنچانے
میں ایک اہم کردار ادا کرے گی۔
اے وی پڑھو
موہری سرائیکی تحریک دی کہاݨی…||ڈاکٹر احسن واگھا
حکایت :مولوی لطف علی۔۔۔||رفعت عباس
حکایت: رِگ ویدوں باہر۔۔۔||رفعت عباس