مئی 6, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

دنیا کے تیز ترین الیکٹرک جہاز کا کامیاب تجربہ

الیکٹرک جہاز کا تجربہ کرنے والی ٹیم نے جہاز کی کارکردگی رفتار، بیٹری اور تمام تر ٹیکنالوجی کی جانچ کی ہے

دنیا کی مہنگی ترین گاڑیاں بنانے والی معروف کمپنی رولس رائس نے

دنیا کے تیز ترین الیکٹرک جہاز کا کامیاب تجربہ کرلیا

تیز ترین الیکٹرک جہاز تجربے میں استعمال کی جانے والی ٹیکنالوجی میں 500 ہارس پاور الیکٹرک پاور استعمال کی گئی

جو 250 گھروں کو با آسانی بجلی پہنچا سکتی ہے۔

الیکٹرک جہاز کا تجربہ کرنے والی ٹیم نے جہاز کی کارکردگی

رفتار، بیٹری اور تمام تر ٹیکنالوجی کی جانچ کی ہے۔

رولس رائس الیکٹرک کے ڈائریکٹر روب واٹسن کا کہنا ہے کہ

یہ ٹیکنالوجی 2050 تک کاربن کی آلودگی صفر تک پہنچانے

میں ایک اہم کردار ادا کرے گی۔

%d bloggers like this: