جنوری 16, 2025

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

فزکس کےنوبل پرائز 2020 کا اعلان کردیا گیا

مشترکہ نوبل انعام برطانیہ،جرمنی اورامریکی سائنسدانوں کو دیا گیا

فزکس کےنوبل پرائز 2020 کا اعلان کردیا گیا

فزکس کا نوبل انعام راجرپینروز،رین ہارڈ گینزیل اوراینڈریاگیزکےنام
مشترکہ نوبل انعام برطانیہ،جرمنی اورامریکی سائنسدانوں کو دیا گیا،

خبرایجنسی
راجرپینروزبرطانوی، رین ہارڈ گینزیل جرمنی اوراینڈریاگیز کا تعلق

امریکا سے ہے
تینوں ماہرین بلیک ہول پر تحقیق کی وجہ سے نوبل انعام کے حق دار ٹھہرے

About The Author