نومبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

نیا کورونا وائرس انسانی جِلد پر 9 گھنٹے زندہ رہ سکتا ہے

کلینیکل انفیکشیئس ڈیزیز میں شائع ہونے والی رپورٹ میں ہاتھوں کی صفائی اور ہینڈ سینیٹائزر کے استعمال پر زور دیا گیا ہے

نیا کورونا وائرس انسانی جِلد پر 9 گھنٹے زندہ رہ سکتا ہے

‎کلینیکل انفیکشیئس ڈیزیز میں شائع ہونے والی رپورٹ میں

ہاتھوں کی صفائی اور ہینڈ سینیٹائزر کے استعمال پر زور دیا گیا ہے۔

تحقیق کے مطابق مختلف سطحوں اور ہوا میں موجود پانی کے ذرات کے

ذریعے کورونا وائرس کے پھیلنے کے زیادہ امکانات ہیں۔۔ تحقیق میں مزید کہا گیا ہے کہ

انفلوئنزا وائرس انسانی جلد پر 2 گھنٹے جبکہ کورونا وائرس انسانی جلد پر 9 گھنٹوں تک

زندہ رہتا مگر ان دونوں وائرس کو صرف 15 سیکنڈ میں 80 فیصد الکوحل پر

مشتمل ہینڈ سینیٹائزر کا استعمال کر کے ختم کیا جا سکتا ہے۔

About The Author