دسمبر 23, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

راجن پور کی خبریں

راجن پور سے نامہ نگاروں اور نمائندگان کے مراسلوں پر مبنی خبریں،تبصرے اور تجزیے۔

حاجی پورشریف

(ملک خلیل الرحمن واسنی )

غربت و بے روزگاری کے خاتمے کے لیئے پنجاب بھر خاص طور پر ضلع راجن پور کےدور افتادہ اور انتہائی پسماندہ علاقوں میں فنی تربیت کے مفت مراکز کا قیام

وقت کی اشد ضرورت ہے،ٹائون کمیٹی حاجی پور شریف میں گورنمنٹ ووکیشنل ٹریننگ سنٹر کاقیام عمل میں لایا جائے

ٹائون کمیٹی حاجی پورشریف کے عوامی،سیاسی،سماجی،مذہبی،صحافتی حلقوں کی مقتدر شخصیات نے "سویل” سے خصوصی گفتکو کرتے ہوئے کہا کہ غربت وبے روزگاری پورے ملک کا ایک اہم ترین مسئلہ ہے

جس پر قابو پانا حکومت وقت کی اہم ترین ذمہ داری ہےکیونکہ غربت وبے روزگاری کے سبب معاشرتی برائیاں پروان چڑھتی ہیں

اور معاشرےمیں بگاڑ کا بھی سبب ہیں فنی تربیت کے مراکز اگر ٹائون کمیٹی کیساتھ ساتھ ویلیج اور نیبر ہڈ کونسل کی سطح پر سرکاری سطح پر قائم کر دیئے جائیں تو غربت وبے روزگاری میں خاطر خواہ کمی لائی جاسکتی ہے

اور وہاں کے درجنوں خاندان بغیر کسی پر بوجھ بنے با عزت طریقے سے روزگار کما سکتے ہیں اور کسی کے آگے ہاتھ پھیلانے کیبجائے دوسروں کی خدمت کرنے کیساتھ ساتھ ٹیکس دینے والے بھی بن سکتے ہیں جس سے حکومت کو بھی فاعدہ ہوگا

کیونکہ آجکل ٹیکنالوجی کادور ہے اور عصر حاضر کے جدید تقاضوں اور سہولیات کیساتھ اس سے فاعدہ حاصل کرکے ایسے کئی بے روزگاراور غربت کی چکی میں پسنے والے غریب خاندان کے

جوانوں کو معاشرےکا مفید شہری بنانے میں اہم کردار ادا کیاجاسکتا ہے اور بحثیت مسلمان سنت نبوی صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ وسلم پر عمل کر کے اپنے ہاتھوں سےکماکر اپنے خاندان اور معاشرے کی ترقی کیساتھ ساتھ ملکی ترقی میں بھی اہم کردار ادا کیاجاسکتاہے،

اسموقع پر خانوادہ حضرت خواجہ نورمحمد نارووالہ رحمتہ اللہ علیہ صاحبزادہ صالح محمد،صاحبزادہ یوسف فرید،صاحبزادہ غلام معین الدین ،ملک مرید حسین منہاس(سابق وائس چیئرمین)،جام محمد اکمل برڑہ(سابق نائب ناظم) جام محمد نسیم برڑہ،

جام محمد عاشق،جام وزیراحمد برڑہ،جام عبدالرشید برڑہ،ملک محمد ارشد سولنگی،عرفان کریم،ماسٹر سراج احمد سدوزئی،محمد اسلم آزاد، غلام یاسین ہمشیرہ،کریم نواز افغان،محمد نصیر کھوسہ،شاہد حسین بٹ ،محسن عباس جندانی،

حافظ محمد عیسی مکول ،فیض رسول سدوزئی، عطا رسول سدوزئی،حافظ نعمت اللہ سومرو، ملک صابر حسین واسنی ، ملک ربنواز واسنی،حفیظ اللہ ارشد،ملک فیاض بٹ،ملک حنیف بٹ،شاہد عدیل مٹھا،

نوازشریف بلانی،ملک فہیم من،عامر ابراہیم مکول،طالب حسین،محمد اسلم ٹوکہ،جام صفدر حسین،و دیگر نے( TAVTA) کے اعلی حکام چیئرمین TAVTA ،کمشنر ڈی جی خان، ڈپٹی کمشنر راجن پور،اسسٹنٹ کمشنر جام پوراور ایڈمنسٹریٹر ٹائون کمیٹی حاجی پور شریف و متعلقہ حکام و افسران سے فوری طور پر حاجی پورشریف میں گورنمنٹ ووکیشنل ٹریننگ سنٹر کے قیام کا مطالبہ کیا ہے

تاکہ یہاں کے بے روزگار مردوخواتین گھر کی دہلیز پرفنی تربیت حاصل کرسکیں اور ملک و قوم کے لیئے مفید شہری بن سکیں،
ملک خلیل الرحمن واسنی (نمائندہ سویل حاجی پورشریف 03316014788،

wasnikhalil@gmail.com)


حاجی پورشریف

(ملک خلیل الرحمن واسنی )

غربت و بے روزگاری کے خاتمے کے لیئے پنجاب بھر خاص طور پر ضلع راجن پور کےدور افتادہ اور انتہائی پسماندہ علاقوں میں فنی تربیت کے مفت مراکز کا قیام وقت کی اشد ضرورت ہے

،
ٹائون کمیٹی حاجی پور شریف میں گورنمنٹ ووکیشنل ٹریننگ سنٹر کاقیام عمل میں لایا جائے

ٹائون کمیٹی حاجی پورشریف کے عوامی،سیاسی،سماجی،مذہبی،صحافتی حلقوں کی مقتدر شخصیات نے "سویل” سے خصوصی گفتکو کرتے ہوئے کہا کہ

غربت وبے روزگاری پورے ملک کا ایک اہم ترین مسئلہ ہے جس پر قابو پانا حکومت وقت کی اہم ترین ذمہ داری ہےکیونکہ غربت وبے روزگاری کے

سبب معاشرتی برائیاں پروان چڑھتی ہیں اور معاشرےمیں بگاڑ کا بھی سبب ہیں فنی تربیت کے مراکز اگر ٹائون کمیٹی کیساتھ ساتھ ویلیج اور نیبر ہڈ کونسل کی سطح پر

سرکاری سطح پر قائم کر دیئے جائیں تو غربت وبے روزگاری میں خاطر خواہ کمی لائی جاسکتی ہے اور وہاں کے درجنوں خاندان بغیر کسی پر بوجھ بنے با عزت طریقے سے روزگار کما سکتے ہیں

اور کسی کے آگے ہاتھ پھیلانے کیبجائے دوسروں کی خدمت کرنے کیساتھ ساتھ ٹیکس دینے والے بھی بن سکتے ہیں جس سے حکومت کو بھی فاعدہ ہوگا کیونکہ آجکل ٹیکنالوجی کادور ہے اور عصر حاضر کے جدید تقاضوں اور

سہولیات کیساتھ اس سے فاعدہ حاصل کرکے ایسے کئی بے روزگاراور غربت کی چکی میں پسنے والے غریب خاندان کے جوانوں کو معاشرےکا مفید شہری بنانے میں اہم کردار ادا کیاجاسکتا ہے

اور بحثیت مسلمان سنت نبوی صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ وسلم پر عمل کر کے اپنے ہاتھوں سےکماکر اپنے خاندان اور معاشرے کی ترقی کیساتھ ساتھ ملکی ترقی میں بھی اہم کردار ادا کیاجاسکتاہے،اسموقع پر خانوادہ حضرت خواجہ نورمحمد نارووالہ رحمتہ اللہ علیہ صاحبزادہ صالح محمد،

صاحبزادہ یوسف فرید،صاحبزادہ غلام معین الدین ،ملک مرید حسین منہاس(سابق وائس چیئرمین)،جام محمد اکمل برڑہ(سابق نائب ناظم) جام محمد نسیم برڑہ،

جام محمد عاشق،جام وزیراحمد برڑہ،جام عبدالرشید برڑہ،ملک محمد ارشد سولنگی،عرفان کریم،ماسٹر سراج احمد سدوزئی،محمد اسلم آزاد، غلام یاسین ہمشیرہ،کریم نواز افغان،محمد نصیر کھوسہ،

شاہد حسین بٹ ،محسن عباس جندانی، حافظ محمد عیسی مکول ،فیض رسول سدوزئی، عطا رسول سدوزئی،حافظ نعمت اللہ سومرو، ملک صابر حسین واسنی ، ملک ربنواز واسنی،حفیظ اللہ ارشد،ملک فیاض بٹ،ملک حنیف بٹ،شاہد عدیل مٹھا،نوازشریف بلانی،

ملک فہیم من،عامر ابراہیم مکول،طالب حسین،محمد اسلم ٹوکہ،جام صفدر حسین،و دیگر نے( TEVTA) کے اعلی حکام چیئرمین TEVTA ،کمشنر ڈی جی خان، ڈپٹی کمشنر راجن پور،اسسٹنٹ کمشنر جام پوراور ایڈمنسٹریٹر ٹائون کمیٹی حاجی پور شریف و

متعلقہ حکام و افسران سے فوری طور پر حاجی پورشریف میں گورنمنٹ ووکیشنل ٹریننگ سنٹر کے قیام کا مطالبہ کیا ہے تاکہ یہاں کے بے روزگار مردوخواتین گھر کی دہلیز پرفنی تربیت حاصل کرسکیں اور ملک و قوم کے لیئے مفید شہری بن سکیں،

ملک خلیل الرحمن واسنی (نمائندہ سویل حاجی پورشریف 03316014788، wasnikhalil@gmail.com)

About The Author